668

ہرن کے بچے کو جسے دو دن پہلے زخمی حالت میں ریسکیو کیا تھا مکمل علاج کے بعد بارڈر ایریا منی مرگ استور کے جنگلات میں بحفاظت واپس چھوڑ رہے ہیں

ڈی ایف او وائلڈلائف استور/دیامر گلگت بلتستان مسٹر زاہداللہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ہرن کے بچے کو جسے دو دن پہلے زخمی حالت میں ریسکیو کیا تھا مکمل علاج کے بعد بارڈر ایریا منی مرگ استور کے جنگلات میں بحفاظت واپس چھوڑ رہے ہیں۔ وائلڈ دپارٹمنٹ گلگت بلتستان کا انتہائی نامساعد حالات میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے بہت ہی اعلیٰ کردار ہے۔ انکی اس اعلیٰ کاردگی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں