گلگت:مرکزی جلوس عاشورہ مرکزی امامیہ مسجد گلگت سے برامد ہوا

جلوس اپنے مقررہ راستوں گھڑی باغ اتحاد چوک سول سیکریٹریٹ سے ہوتے ہوئے مغرب کو دوبارہ مرکزی امامیہ مسجد میں اختتام پذیر ہوگی

جلوس کے راستوں میں سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں.
جلوس کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ لگائے گئے ہیں

2 ہزار سے زائد جی بی پولیس رینجرز اور جی بی اسکاوٹ اور پاک ارمی تعینات ہے
گلگت میں پانچ بڑے یوم عاشور کے جلوس ہراموش بارگو بگروٹ جلال اباد میں نکالے جارہے ہیں.

گلگت کے علاوہ ضلع استور ضلع ہنزہ ضلع نگر ضلع غذر میں یوم عاشور کے جلوس نکالے جارہے ہیں
جلوس کی فضائ
ی نگرانی بھی کی جارہی ہیں.










