گلگت بلتستان کی آئنی حثیت پر سرتاج عزیز کمیٹی کی رپورٹ کا جائزہ لے کر ریفارمز کے لئے وزیر اعظم سے بات کرونگا۔صدر عارف علوی کی گلگت میں مقامی صحافیوں سے بات چیت۔
گلگت بلتستان میں ٹورزم کا بہت سکوپ ہے۔ٹورزم سے معیشیت میں بہتری آئیگی۔صدر عارف علوی۔
گلگت چترال روڑ کا پی سی ون تیار نہیں تھا اس لئے ٹینڈر میں شامل نہیں کیا جا سکا۔عنقریب اس پر کام ہوگا۔
عطا آباد ہنزہ۔ 5 ۔ 32 میگا واٹ پاور ہاوس کے لئے بجلی کے منسٹر سے بات کرونگا۔
گلگت میں فرقہ واریت کے خاتمہ خوش آئیند ہے ۔اس سے ٹورزم کو مذید فروغ ملے گا۔صدر عارف علوی۔
گلگت بلتستان میں ٹورزم کے فروغ کے لئے گلگت بلتستان سے متعلق کتابیں مختلف ممالک کے سر براہوںکو تحفہ کے طور پر دونگا تاکہ گلگت بلتستان سے متعلق اچھا تاثر قائم ہو اور ٹورزم بڑھ سکے۔صدر عارف علوی۔
666









