چلاس بوروچیف دیامر ڈویژن ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کا دفتر ایک سال گزرنے کے باوجود نہیں کھول گیا اس دفتر کے لیے آنے والے فنڈز اور ڈایریکٹریٹ آفس کی پوسٹیں ابھی تک مشتہر نہیں کی گہیں دفتر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے چلاس DHQ ہسپتال اور ڈویژون صحت ڈایریکڑیٹ کو الگ کیاجاے کیونکہ ایک ہی آفیسر کو دو اہم شبعوں کا چارج حوالے ہونے کی وجہ سے دونوں ادارے شدید متاثر ہیں ابھی تک دیامر ڈویژن صحت ڈایریکٹریٹ کا دفتر قاہم نہ ہونا سراسر اس ایریاز سے زیادتی ہے فنڈز اور آسامیوں کے حوالے سے عوام میں شدید بے چینی پای جاتی ہے پاکستان تحریک انصاف کے سنیر راہنما شاہ ناصر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ڈسٹرکٹ ہپستال اور ڈایریکٹریٹ کے تمام فنڈز کی نیب کے زریعے چھان بین کی جاے
697









