پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں ضیاالحق کی باقیات کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ بہترین تھا۔اصل منافقت شہباز شریف کر رہے ہیں جو اپنے بھائ کےساتھ ہی مخلص نہیں ہیں جسکا ثبوت انہوں نے عملی طور پر دیا ہے
فسوس ناک خبر DHQ ہسپتال گلگت میں عملے کی انتہائی غفلت کی وجہ سے ڈیلیوری کے دوران دو بچوں کی ماں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
چلاس کے آئی یو کیمپس کی افتتاحی تقریب میں عوامی نمائندوں کی توہین کرنے پر وائس چانسلر قراقرم یونیورسٹی ،ڈپٹی کمشنر دیامر اور تمام ذمہ داروں کو فورا سسپنڈ کیا جائے-قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی
یونیورسٹی میں معیار اور میرٹ کا بول بالا ہوگا۔ عوام چھ مہینے میں واضح تبدیلی دیکھیں گے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی کو معاشرے کیلئے مفید بناکریہاں ھونے والی ریسرچ کومیڈیا کے ذریعے عام آدمی تک پہنچانے کی کوشش کرینگے۔ نیوز کانفرنس سے خطاب
سکردو سرکاری علم دشمنوں کا منفرد حملہ. سرکاری درسی کتابیں طلباء کو دینے کی بجائے کباڑیے کو فروخت کردیے
اسمبلی کے وقارکیلئے حکومت اور اپوزیشن کو ملکر سنجیدگی سے کام کرنے کی ضرورت ہے،قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت