730

رمضان المبارک میں بلاتعطل گلگت بلتستان کے عوام کو بجلی فراہم کی جاے

گلگت(چیف رپورٹر ) سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا ناشاد نے اسمبلی اجلاس کے دوران کہا کہ کوشش کیا جاھے رمضان المبارک میں بلاتعطل گلگت بلتستان کے عوام کو بجلی فراہم کی جاٸے بجلی فراہم کرنے کے لٸے جنٹر چلانے کی ضرورت پیش آۓ تو وہ بھی چلایا جاٸے۔اس حوالے سے کوٸی شکایات نہیں آنی چاہے اس دوران صوباٸی وزیر برقیات حاجی اکبر تابان نے کہا کہ کوشش کی جاۓ گی کہ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ نہ ہو سکردو میں ہفتہ دس دنوں میں لوڈشینگ کا مسلہ حل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں