گلگت (پ ر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات،اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی اور بیگم کلثوم نواز کے درجات کی بلندی کےلئے دعا بھی کی۔
674









