محکمہ واسا کے نااہلی کی وجہ سے لاکھوں روپے خرچ کر کے اتحاد چوک میں تین دن پحلے لگائے جانے والا پانی کے 16inch گیٹ وال لیک ہونے لگا گلگت کے شہری پانی کی کمی کے وجہ سے شدید پریشان ہے جبکہ وال لیکچ کے باعث پانی ضائع ہورہا ہے
661
661محکمہ واسا کے نااہلی کی وجہ سے لاکھوں روپے خرچ کر کے اتحاد چوک میں تین دن پحلے لگائے جانے والا پانی کے 16inch گیٹ وال لیک ہونے لگا گلگت کے شہری پانی کی کمی کے وجہ سے شدید پریشان ہے جبکہ وال لیکچ کے باعث پانی ضائع ہورہا ہے