گلگت (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی خوا تین وونگ کے جنر ل سیکریٹری اور سب ڈیژن دنیور کے صد ر سمیرا مغل نے اخباری بیان جاری کر تے ہوئے کہاہے کہ آ غا علی رضوی اور دیگر شخصیات کو شیڈول فور میں شامل کرنے پر پر زور مز مت کرتے ہیں اور ریا ست اور شہری کے در میا ن خلا پیدا کرنا کسی صورت پاکستان اور گلگت بلتستان کے لئے صود مند نہیں ہو سکتا ہیں حقوق کی بات کرنے والے دشمن نہیں حق پر ست ہوتے ہیں جو مفا د کی سیا ست نہیں عو ام کی سیا ست کرتے ہیں۔اور انسا نی حقوق کی بات کرنا جر م نہیں پاکستان کو مفا د پر ست ٹو لے سے ریاست کو نقصا نہو سکتا ہے مگر انسا نیت پسندوں سے نہیں ذاتی پسند پر کی جانے والی حر کتیں پاکستان کے لئے نقصا ند ہ ثا بت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مز ید کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ (ن)ذا تیا ت کی بنا ء پر سیا سی افراد کو ہر قسم کی ذہنی ٹار چر بنانے اور پا بند سلاسل کرنے میں مصرو ف ہے جس کی جتنا مز مت کی جائے کم ہے۔انہوں نے آ خر میں کہا کہ مسلم لیگ ن سیا سی کارکنان سمیت دیگر افراد کو ٹا ر چر کرنے باز رہیں ورنہ گلگت بلتستان میں پہلی مر تبہ با شعو ر خواتینوں کو لے کر احتجاج کرینگے اور پورے دنیا ء کے سامنے منہ دیکھانے کی لا ئق نہیں رہینگے۔
735









