مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے نایب صدر شمس لون جن کا شمار ن لیگ گلگت بلتستان کے بانیوں میں ہوتا ہے جن کو ذاتی پسند نا پسند کی وجہ سے دیوار کے ساتھ لگایا گیا ۔وہ پارٹی سے دلبرداشتہ ہو کر کنارہ کشی اختیار کیے ہویے ہیں ۔زرایع سے معلوم ہوا ہے کہ شمس لون سے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی قیادت رابط میں ہیں بہت جلد ن لیگ کو چھوڑ کر کسی پارٹی میں شامل ہوں گے جو کہ طارق میر کے بعد ن۔ لیگ کے لیے بہت بڑا نقصان ہوگا۔ ۔
697









