وفاقی حکومت نے گندم سبسڈی کو یک جنبش قلم ختم کرنے کے لئے لیٹر لکھا جس کا ہم نے نفی میں جواب دیا ہے گلگت بلتستان کی جغرافیائی مالی زرعی اور معاشی حالات دیکھ کر ذولفقارعلی بھٹو نے گندم پر سبسڈی دی ہے جو برسوں سے جاری ہے۔اب وفاقی حکومت گندم سبسڈی کو ختم کر کے صوبائی حکومت کو بدنام کرنیکی سازش کررہے ھیں ھم وفاقی حکومت کے ساتھ جھنگ کرنا چاہتے ھیں اور نہ ہی اضافی بجٹ مانگتے ھیں ھم چاہتے ھیں کہ سابق وزیر اعظم پاکستان میآں محمد نواز شریف کا دیا ھوا فیڈرل پی ایس ڈی پی کے 106 ارب کے منظور شدہ عوامی منصوبے مکمل ھوں جبکہ گندم سبسڈی مسلم لیگ ن کا تحفہ ھے اسے برقرار رکھا جاے۔جسکا ھم بھر پور دفاع کریں گے۔وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے اسلام آباد میں ھنگامی پریس کانفرنس میں گفتگو
702









