716

چند مفا د پرست پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر چلیں گئی ہے ان کو پاکستان پیپلز پارٹی کی طر ح عزت اور مقام نہیں مل سکیں گے- کلثو م مہدی

گلگت (چیف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی خو ا تین وونگ گلگت بلتستان کے جنر ل سیکریٹری کلثو م مہدی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چھو ڑ کر جانے والوے کو بھی کا میاب نہیں ہو یں ہیں اور نہ ہی کا میاب ہو نا ہے۔ گلگت بلتستان کے چند مفا د پرست پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر چلیں گئی ہے ان کو پاکستان پیپلز پارٹی کی طر ح عزت اور مقام نہیں مل سکیں گے۔انہوں نے کہاہے کہ وفاق میں جس کسی کی بھی حکومت آ ئی تو گلگت بلتستان کے چند مفاد پر ست ٹو لے پرندوں کی طر ح پر واز کر کے دو سرے پارٹیوں میں مفادات کی خاطر شمو لیت کی جا تی ہیں۔انہوں نے حا لیہ دونوں میں پی ٹی آ ئی میں شمو لیت کرنے والے افراد کو پا کستان پیپلز پارٹی نے وہ مقا م دی تھی جس کی مثا ل نہیں ملتی مگر افسوس کی بات ہے اپنے محلوں میں ان لو گوں کی پہچان نہیں تھی جن کو پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان میں شہرت اور سیا ست سیکھانے کے بعد بے وفا ئی کر کے جا نے والے کسی پارٹی کا وفادار نہیں ہو سکتا ہیں۔انہوں نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا و ل بھٹو گلگت بلتستان آمد پر بھرپو ر استقبال کریں گے انکی گلگت بلتستان آمد سے جی بی میں پیپلز پارٹی مظبو ط تر ہو جا ئیں گے۔انہوں نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جی بی چیئر مین بلا ول بھٹو سے گلگت بلتستان کے آئینی حقوق اور دیگر مسا ئلوں سے آگا ہ کریں گے اور امید ہے کہ بلا ول بھٹو گلگت بلتستان کے حقوق دلانے میں بھر پو کوشش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں