ہنزہ پولیس کی کامیاب کارروایی ۔ایس پی ضلع ہنزہ کی ہدایت پر مخبر خاص کی اطلاع پر ایس ایچ او سٹی فدا حسین جعفری کی قیادت میں پولیس سٹیشن علی آباد اور ویمن پولیس کی ٹیم کا شراب فروش کے گھر پر کامیاب چھاپہ .. بھاری مقدار میں شراب برآمد اور شراب
تیار کرنے کی فیکٹری قبضہ میں لے کر مقدم درج کیا گیا۔۔
672









