703

صاف پانی کمپنی اسکینڈل کیس میں نیب لاہور نے وزیراعلی شہباز شریف کو تمام ریکاررڈ کیساتھ( آج) پیر کو طلب کر لیا

لاہور(ٹی این ایس)صاف پانی کمپنی اسکینڈل کیس میں نیب لاہور نے وزیراعلی شہباز شریف کو تمام ریکاررڈ کیساتھ( آج) پیر کو طلب کر لیا’ شہباز شریف کمپنی سے متعلق تمام ریکارڈ لے کر پیش ہوںنیب نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کا ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت۔ذرائع کے مطابق احتساب بیورو نے شہباز شریف کو صاف پانی کمپنی اسکینڈل کیس میں آج طلب کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ شہباز شریف کمپنی سے متعلق تمام ریکارڈ لے کر پیش ہوںنیب نے افسران کی تنخواہوں اور مراعات کا ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں