وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے غذر سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر کے

ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد میتوں کو اپنے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ

الرحمن نے اس موقع پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی اور کہا کہ دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں حکومت گلگت بلتستان

مرحومین کے لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے مرحومین کے لواحقین کے صبر و جمیل کیلئے بھی دعا کی۔










