694

دیامر اور گا ر گاہ نالہ میں دہشتگردوں کی کا رروائی کے پیچھے و زیر اعلیٰ حفیظ الر حمن کا ہا تھ ہے-سمیرا مغل

گلگت (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء سمیرا مغل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دیامر اور گا ر گاہ نالہ میں دہشتگردوں کی کا رروائی کے پیچھے و زیر اعلیٰ حفیظ الر حمن کا ہا تھ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی دور حکومت میں دہشتگر د و ں کو سپورٹ کر کے دیامر سے سینکڑروں بے گنا ہ افراد کی لا شوں کا تحفہ بھیج کر پیپلز پارٹی کو بدنام کر نے والے آ ج سیکیور ٹی اداروں کے اہلکارو ں پر حملہ کر وا رہے ہیں۔گلگت بلتستان میں امن و امان کو خراب کرنے والا حفیظ الر حمن ہے اور تمام تر ذمہ دار یا ں بھی اسی کے اپر ہوتی ہے۔گلگت بلتستان میں امن و امان قا ئم کرنے میں پیپلز پارٹی کا کر دار اہم رہا ہے اور پیپلز پارٹی کی وجہ سے جی بی بھر میں امن و امان بر قر ار رہا۔مسلم لیگ ن وفاق میں چھو ر قا ئد ین کو آ ڈیا لہ جیل بھیجنے کے بعد گلگت بلتستان میں سمیت ملک بھر دہشتگردیوں کا بزدلانہ حملہ شروع ہو چکی ہے اسی طر گلگت بلتستان میں بھی لیگی سپورٹر دہشتگردوں کی ہی حملہ ہے جو قا بل مذ مت ہے۔ گلگت بلتستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردو ں کو کیفر کر ادار تک پہنچا یا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں