گلگت(چیف ر پورٹر)گلگت بلتستان ریفارمز 2018 معطلی کے حوالے سے کیس کی سماعت آج ہوگی گزشتہ سماعت دوران وفاق کی طرف سے کسی بھء فریق کی طرف سے تحریری جواب کے ساتھا حا ظر نہ ہونے پر عدالت عظمی کے چیف جسٹس ران شمیم سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوے کہا تھا کہ اگر عدلاتوں کے احکامات پر عمل درآمد نہیں ہوتا ہے تو پھر عدلاتوں کو بند کرے.قوی امکان ہے کہ آج وفاق کی جانب سے اس حوالے سے جواب درج کرایا جائے گا ارڈر 2018کے حوالے سے اج سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت میں اہم پیشی ہوگی جس میں اس حوالے سے اہم فیصلہ متوقع ہے۔
682









