663

مسلم لیگ ن حکومت نے گلگت بلتستان کو 5 سال کیلے ہر قسم کے ٹیکس سے چھوٹ دی ھوئ ھے مگر تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے گلگت بلتستان گندم سبسڈی کو ختم کرنے کے لیے صوبائ حکومت پر دباو ڈال رہی ھے

آرڑر 2018 کے نفاز سے مسلم لیگ ن حکومت نے گلگت بلتستان کو 5 سال کیلے ہر قسم کے ٹیکس سے چھوٹ دی ھوئ ھے مگر تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے گلگت بلتستان گندم سبسڈی کو ختم کرنے کے لیے صوبائ حکومت پر دباو ڈال رہی ھے۔عمران خان نے خطے کے ترقیاتی منصوبوں پر 2 ارب کی کٹ لگا کر گلگت بلتستان کی تعمیر ترقی پر بھی ریورس گیر لگادیاھے۔تحریک انصاف والے غریب عوام پر ظلم و ستم کرنے سے باز اجائیں ورنہ گلگت بلتستان میں ایسا دھرنا دیں گے کہ عمران خان اسلام آباد دھرنا بھی بھول جائیں گے۔ملک میں 2 سو فیصد مہنگائ اور اوپر سے غیر ملکی وفد کا بریف کیس چرانے والے کیا خاک تبدیلی لائیں گے۔ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی جعفراللہ خان کا میڈیا سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں