674

نواز شریف کے ساتھ اظہار یکجہتی اور عدالتی فیصلے کے خلاف پی۔ایم۔ایل (ن) سنٹرل سکریٹریٹ گلگت کے باہر احتجاجی مظاہرے

#گلگت:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ساتھ اظہار یکجہتی اور عدالتی فیصلے کے خلاف پی۔ایم۔ایل (ن) سنٹرل سکریٹریٹ گلگت کے باہر احتجاجی مظاہرے سے ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفراللہ خان،صوبائی وزیرقانون و پارلیمانی امور اونگزیب ایڈوکیٹ،مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر،ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق،صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ منظور ایڈوکیٹ،پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے رہنماوں عتیق الرحمن،محمد اشفاق،حنیف الرحمن مقدم اور خطاب کررہے ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں