گلگت (ازان نیوز)چیف ڈر گز کنٹرو لر مرحوم کفا یت اللہ کے وفات کے بعد مستقل چیف ڈر گ انسپکٹر تعینات نہ ہونے سے محکمے کی کار کردگی متا ثر ہونے لگی۔تفصیلات کے مطا بق چیف ڈر گ کنٹرولر کے وفات ہوئے پا نچ چھ ماہ گز ر گئے جبکہ مستقل چیف انسپکٹر آ ف ڈر گز کی عدم تعیناتی سے محکمے کی امو ر انجا م دہی میں مشکلات درپیش ہیں۔سینئر ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر عبید اللہ خان محکمے کو بہتر انداز میں انجام دے رہی ہے لیکن مستقل نہ ہونے کے با عث حو صلہ شکنی کا شکار ہیں۔ ڈاکٹر کبید اللہ خان انتہا ئی قا بل اور تجر بہ کار ہیں جو کہ محکمے میں تعو یل عر صے سے بحیثیت سینئر ڈر گ انسپکٹر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔عو امی حلقو ں نے با ہر سے چیف ڈرگ انسپکٹر لانے کی بجائے سینئر ڈر گ انسپکٹر ڈاکٹر عیبد اللہ خان کو چیف ڈرگ انسپکٹر تعینات کیا جائے۔ ڈاکٹر عیبد اللہ اپنے و سیع تجر بے کی بنیاد پر محکمے کو بہتر ی کی طر ف لے جا سکتے ہیں۔
705









