826

کیپٹن (ر) شفیع نان کسٹم پیڈ اپوزیشن لیڈر ہے،حاجی شاہ بیگ،انگوٹھا شاپ نہیں ہوں گریجیوٹ ہوں حاجی شاہ بیگ نے ایوان میں نازیبا الفاظ استمال کیے ہیںٕ،اپوزیشن لیڈر کیپٹن شفیع

گلگت(چیف رپورٹر )قانون ساز اسمبلی کے جاری اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کیپٹن ر شفیع کی جانب سے اپنے مراعات کے لٸے لای جانے والی تحریک استحقاق پر بات کرتے ہوٸے سابق اپوزیشن لیڈر حاجی شاہ بیگ نے کہا کہ کیپٹن ر شفیع نان کسٹم پیڈ اپوزیشن لیڈر ہے یہ کوی عوامی نماٸیندہ نہیں عوامی نماٸیندے ہم ہیں وزیراعلی سمیت تمام وزرا کے پاس ایک ایک گاڑی ہونی چاہے عوامی مساٸل حل نہیں ہورہے ہیں ہم سارے دالالی کرنے پر ہیں اور اپنے مراعات لینے کے پچھے ہیں عوام کو پانی کا مسلہ ہے بجلی کا مسلہ ہے یہ حل کرنے کی ضرورت ہے میں اپوزیشن لیڈر سے پوچھتا ہوں کہ اس نے اپنے دفتر میں بیس لاکھ روپے خرچ کٸے ہیں کیا یہ جاٸیز ہے اس دوران اپوزیشن لیڈر کیپٹن شفیع نے کہا کہ میں انگوٹھا شاپ نہیں ہوں گریجیوٹ ہوں حاجی شاہ بیگ نے ایوان میں نازیبا الفاظ استمال کٸے ہیں جس کی میں مزمت کرتا ہوں اور کتا ہوں حاجی شاہ بیگ یہ بتاے کہ کون سا ممبر دلالی کرہا ہے۔جس پر نواز خان ناجی سپیکر سے مخاطب ہوکر کہا کہ اس ایوان میں پڑھے لکھے کو بولنے دیا جاٸے اور ان پڑھ کو بولنے کا موقعہ نہ دیا جاے۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں