گلگت (سپیشل روپورٹر)اسمبلی اجلاس کے موقع سپیکر فدامحمد ناشاد نے ممبران اسمبلی کے مطالبے پر
،جمعہ کے روز منعقدہ اجلاس کے دوران گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ اور گلگت بلتستان آنے والے سیاحوں کو درپیش مشکلات دور کرنے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے سمیت ایک بہتر پالیسی وضع کرنے کے لئے سپیکر فدامحمد ناشاد نے صوبائی وزیر سیاحت فداخان،چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سیاحت ریحانہ عبادی،اپوزیشن لیڈر کیپٹن (ر) شفیع خان،صوبائی وزیرابرہیم ثنائی،صوبائی وزیرتعمیرات ڈاکٹر اقبال،پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی اور فدا خان کو کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردیا۔جبکہ صوبائی وزیربلدیات فرمان علی رانا کو سیاحتی مقامات پر پبلک واش رومز کی تعمیر یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
712









