703

گلگت بلتستا ن کو ملک کے دیگر صو بو ں کے بر ا بر اصلا حا تی اختیا رات بہم پہنچا نا تھا جس کی عملی شکل آ ج آ ر ڈر 2018ہے آ ر ڈر 2018سر تا ج عز یز کمیٹی کی سفا ر شا ت کا پہلا مر حلہ تھا جسے کمیٹی نے منظو ر کیا

گلگت (پ ر) مشیر اطلا عا ت گلگت بلتستا ن شمس میر نے کہا ہے کہ سر تا ج عز یز کمیٹی قا ئد مسلم لیگ ن نو ا ز شریف نے قا ئم کی تھی اور یہ گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ پر پا کستا ن میں بنا ئی گئی پہلی با اختیا ر اصلا حا تی کمیٹی تھی جس نے 2015سے 2018کے 3سا ل میں انتہا ئی عر ق ریز ی کے سا تھ گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ کا مطا لعہ کیا اس کمیٹی میں ملک کی پا رلیما نی،عسکر ی،خا ر جہ،داخلہ اور گلگت بلتستا ن کی قیا د ت کی با قاعد ہ نما ئند گی تھی۔اس کمیٹی نے مسئلہ کشمیر کی رو شنی میں گلگت بلتستا ن کو سیاسی،سما جی،انتظا می اور ما لیا تی اختیا رات کی منتقلی کیلئے با قاعد ہ سفا ر شا ت مر تب کی۔ان سفا ر شا ت پر عملدرآ مد کیلئے دو مر حلے تجو یز کیے گئے پہلے مر حلے کے تحت گلگت بلتستا ن قا نو ن سا ز اسمبلی کو گلگت بلتستا ن اسمبلی بنا نا تھا اور اس اسمبلی کو قا نو ن سا ز ی کے صو با ئی اختیا رات دیناتھا۔نیز و فا ق کے پا س مو جو د چا ر بڑ ے سبجیکٹ مینرل،ہا ئیڈور،ٹو ر ز م اور جنگلا ت میں قا نو ن ساز ی اور صو با ئی اختیا رات کے دا ئر ہ اختیا ر میں منتقل کر نا تھا اسی کیسا تھ سیا سی،ما لیا تی اور انتظا می اختیا رات کی منتقلی تھی اور گلگت بلتستا ن کو ملک کے دیگر صو بو ں کے بر ا بر اصلا حا تی اختیا رات بہم پہنچا نا تھا جس کی عملی شکل آ ج آ ر ڈر 2018ہے آ ر ڈر 2018سر تا ج عز یز کمیٹی کی سفا ر شا ت کا پہلا مر حلہ تھا جسے کمیٹی نے منظو ر کیا اور داخلہ خا ر جہ ما ہر ین نے بھی،جبکہ نیشنل سکیورٹی کو نسل نے بھی آ ر ڈر 2018کی با قاعد ہ منظو ر ی دی۔بد قسمتی سے گلگت بلتستا ن کے چند عا قبت نا اندیش سیا سی مخالفین نے اس آ ر ڈر 2018کوپڑ ھے بغیر اسکی مخا لفت کی اور گلگت بلتستا ن کی اپیلٹ کو ر ٹ نے اس آ ر ڈر کو معطل کر دیا۔سپر یم کو رٹ آف پا کستا ن نے اسے بحا ل کر دیا مگر اس آ ر ڈر کے ثمر ا ت سیا سی مخا لفین اور سا بق چیف جج گلگت بلتستا ن کی انا کے نذ ر ہو گئے۔شمس میر نے کہا کہ سر تا ج عز یز کمیٹی کا دوسر ا مر حلہ،عبو ر ی آ ئینی صو بہ تھا جس کے تحت آ ئین پا کستا ن ترامیم کی ایک بہت بڑ ی پر یکٹس تھی جس کیلئے آ ئینی مر ہر ین نے 2020سے کا م کر نا تھا لیکن ملک میں سیا سی عد م استحکا م اور نو ا ز شریف کیخلا ف سا ز شو ں نے جہا ں ملک کو سیا سی اور معا شی بحر ا ن سے دو چا ر کر دیا و ہا ں گلگت بلتستا ن میں سیا سی اور ما لیا تی بحر ا ن پیدا کر نے کی کو شش جا ر ی ہیں مشیر اطلا عا ت نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی و ا حد جما عت اور نو ا ز شریف و ہ وا حد سیا سی لیڈر ہیں جنہو ں نے گلگت بلتستا ن کو حقیقی معنو ں میں سیا سی،سما جی اور ما لیا تی اختیا رات منتقل کیے وزار ت کشمیر افیئرز سے آ رڈر کر ا یا گلگت بلتستا ن کو آ ر ڈر 2018کے تحت مکمل صو با ئی با اختیا ر بنا نا اور گلگت بلتستا ن کو قو می دھا ر ے میں شا مل کر نے کیلئے اقدا ما ت کیے جس کا منہ بو لتا ثبو ت سر تا ج عز یز کمیٹی کا پہلا مر حلہ آ ر ڈر 2018ہے جبکہ دوسر ا مر حلہ عبو ر ی آ ئینی صو بے کا قیا م تھا۔یہ دو نو ں اعزاز مسلم لیگ ن کے ہیں شمس میر نے کہا کہ آ ر ڈر 2018میں اختیا رات کی منتقلی ہو چکی ہے جسکے تحت پہلا مر حلہ مکمل ہے دوسر ے مر حلے کی مکمل گا سر تا ج عز یز کمیٹی کی سفا ر شا ت میں مو جو د ہیں پا کستا ن مسلم لیگ ن کی صو با ئی اور و فا قی حکومت نے گلگت بلتستا ن کے آ ئینی مسئلہ پر تاریخی کام کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں