707

گودام سے ایک دانہ بھی کم نکلا تو زمہ داران کے خلف سخت ایکشن لیا جائے گا

گلگت گندم گودام میں گندم بوریوں کی گنتی جاری۔اگر ایمرجنسی گودام سے ایک دانہ بھی کم نکلا تو زمہ داران کے خلف سخت ایکشن لیا جائے گا ۔سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان برہان آفندی کامیڈیا سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں