943

آئینی حقوق کیلئے تمام پا ر ٹیا ں مل کر جد جہد کرنے ضرو رت ہے یہ مسئلہ ایک مسلک کی یا ایک ہی جما عت کے نہیں ہیں

گلگت (چیف رپورٹر)آئینی حقوق کیلئے تمام پا ر ٹیا ں مل کر جد جہد کرنے ضرو رت ہے یہ مسئلہ ایک مسلک کی یا ایک ہی جما عت کے نہیں ہیں۔ یہ با ت پاکستان پیپلز پارٹی خوا تین وونگ کے سب ڈو یژن دنیور کے صد ر سمیراانجم نے کی۔انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے تمام سیا سی جما عتیں،مذہبی جما عتیں اور عو ام مل کر آئینی حقو ق کیلئے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو جا ئیں تو آئینی حقوق مل سکتی ہے۔ کچھ سیا سی یتیم گلگت بلتستان کو مسئلہ کشمیر کے سا تھ جو ڑ کر پاکستان سے الگ کر نے کی ناکا م کو شش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف نے جی بی عو ام کے جو کھیل کھلا جا رہا ہے خطر نا ک ثا بت ہو سکتے ہیں۔گلگت بلتستان کے عو ام محب و طن ہے کچھ وفاقی سیا سی روٹی کے ٹکروں سے پلنے والے افراد کی وجہ سے گلگت بلتستان 70سا لوں سے آ ئینی حقوق سے محرو م ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو آ ر ڈر پہ آ ر ڈر کر کے گلگت بلتستان کے عو ام کو دھو کہ دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں