694

ایف سی این اے میجر جنر ل احسا ن محمود خا ن نے ڈائر یکٹر جنر ل جی بی ڈی اے فرید احمداور کمشنر گلگت ڈویژ ن سبطین کے ہمر اہ حسن آ با د ہنز ہ میں و اقع شیشپر گلیشئر کا فضا ئی دور ہ

گلگت کو ر کما نڈر ایف سی این اے میجر جنر ل احسا ن محمود خا ن نے ڈائر یکٹر جنر ل جی بی ڈی اے فرید احمداور کمشنر گلگت ڈویژ ن سبطین کے ہمر اہ حسن آ با د ہنز ہ میں و اقع شیشپر گلیشئر کا فضا ئی دور ہ کیا۔ جون 2018سے نو مبر 2018تک مذکو ر ہ گلیشئر میں غیر معمو لی تبدیلی کی وجہ سے تقریباً1200میٹر گلیشئر آ گے کی طر ف سر کنے کے سبب موچو ہر اور شیشپر نا لے سے نکلنے و الے پا نی کا 75فیصدحصہر کا ہو ا ہے۔پا نی کا بہا ؤ رکنے کی وجہ سے حسن آ با د نا لے پر بنے ہو ئے پن بجلی گھر سے بجلی کی تر سیل سنٹر ہنز ہ کو منقطع ہو گئی ہے۔گلیشئر کے اس غیر معمو لی سر کنے کی وجہ سے پا نی جمع ہو نے کے با عث تقریباً250-300میٹر کی جھیل معرض و جو د میں آ ئی ہے فضا ئی دور ے کے دورا ن مو چو ہر گلیشئر اور اس سے بننے و الی گلیشیا ئی رکا و ٹ کے سا تھ سا تھ شیشپر گلیشئر کے آخر ی حد تک کا معا ئنہ کیا گیا تا کہ گلیشیا ئی حٰر کت کے متعلق صو ر ت حا ل کے با ر ے میں مکمل آ گا ہی حاصل کی جاسکے اور اس سے نمٹنے کیلئے منا سب اور بر و قت اقدا ما ت کیے جا سکیں۔دور ے کے دورا ن ڈائریکٹر جنر ل جی بی ڈی ایم اے فرید احمد نے کما نڈر ایف سی این اے کو حسن آ با د نا لے میں و ا قع شیشپر گلیشئر سے متعلق پیدا ہو نے و الے صو ر ت حا ل اور اس سے متعلق خطر ا ت اور اس صو ر ت حا ل سے نمٹنے کیلئے اٹھا ئے گئے اقدا ما ت سے آ گا ہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں