627

ایم ڈی نیٹکو بلال میمن کو ہٹانے کا فیصلہ نئے ایم ڈی کی تعیناتی کے لئے دوناموں پر غور کیا جارہا ہے

گلگت(مہتاب الرحمن) ایم ڈی نیٹکو بلال میمن کو ہٹانے کا فیصلہ نئے ایم ڈی کی تعیناتی کے لئے دوناموں پر غور کیا جارہا ہے،حکومتی زرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق ایم ڈی نیٹکوبلال میمن کی بطور انتظامی سیکریٹری مصروفیات کے باعث نیٹکو کے انتظامی امور کی انجام دہی میں مشکلات کے باعث سیکریٹری بلال میمن سے نیٹکو کی چارج اٹھانے کافیصلہ کرتے ہوئے نئے ایم ڈی کی تعیناتی کے لئے دوااہم شخصیات کے ناموں پرغور کیاجارہاہے جس میں ابتدائی طور پر برہان افندی کا نام سامنے آیا ہے تاہم حکومتی سطح پر مذید مشاورت جاری ہے زرائع نے کہا کہ ایم ڈی نیٹکو کی مستقل تعیناتی نہ ہونے پر نیٹکو کے انتظامی امور بری طرح مفلوج کا شکار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں