690

جسٹس رانا محمد شمیم کی پنشن سمیت دیگر مراعات کو روک دیاگیا

مدت ملازمت پوری کرکے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ جسٹس رانا محمد شمیم کی پنشن سمیت دیگر مراعات کو خلاف ضابطہ و خلاف آئین و قانون قرار دیکر اکائونٹنٹ جنرل آفس گلگت بلتستان نے روک دیااور متعدد اعتراضات کے ساتھ رجسٹرار سپریم اپیلٹ کورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کردیا اور وضاحت طلب کرلی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں