739

دیامر جرگے 26 مطلوبہ سہولت کار حکومت کے حوالے کر دئے

چلاس دیامر جرگےنے دو روز میں 26 مطلوب سہولت کار حکومت کے حوالے کر دئے ۔کمشنر دیامر سید عبدالوحید کے مطابق حوالے کرنے والےتمام سہولت کاروں کانام لسٹ میں شامل ہیں. اس اے قبل حکومت کی جانب سے جرگہ کو 33 افراد کی لسٹ دی گئی تھی۔آج گیارہ مزید مطلوب شرپسندوں نے خو کو سرنڈر کر کے جرگے کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔جس کے بعد داریل تانگیر میں کسی قسم کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا۔کمشنر دیامر نے مزید بتایا کہ حکومت کا کام عمائدین دیامر و جرگہ کررہا ہے جہاں جرگہ ناکام ہوگا تو جرگے کی نشاندہی پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا۔دیامر میں حالیہ دہشت گردی سے متاثرہ اسکولوں کی بحالی کے لئے کل اہم اجلاس بھی ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں