766

زبردستی نا فذ کر دہ آرڈر 2018ء جی بی کے عو ام کو مزید 70سالوں تک غلامی کا آ رڈر ہے،

امریکہ (پریس رلیز)گلگت بلتستان میں زبردستی نا فذ کر دہ آرڈر 2018ء جی بی کے عو ام کو مزید 70سالوں تک غلامی کا آ رڈر ہے جس کوہم مستر دکرتے ہے۔گلگت بلتستان کو جمو کشمیر میں انڈیا نے سیٹ آب دی ہے اسی طر ح کی سیٹ گلگت بلتستان کو دی جائے۔غلا می کا آ رڈر کو پورے گلگت بلتستان کے عو ام نے مسترد کیا ہے۔ان خیا لات کا اظہارسو ہنی وطن گلگت بلتستان کے چیئرمین نسیم گلگتی نے اپنا ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں اپوزیشن اور عو امی ایکشن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ اظہار یکجہتی کر تے ہوئے آر ڈر 2018ء کو منسوخ ہونے تک امریکہ میں گلگت بلتستان کے بسنے والے عو ام بھر پور احتجاج کرینگے اور اقو ام متحدہ کے اسمبلی تک جی بی عو ام کے آواز پہنچا ئینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں