سکردو پولیس کی بڑی کارروائی ، سرکاری سکولوں میں مفت تقسیم کرنے کی غرض سے چھاپی گئی درسی کتابیں ردی میں فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ ۔ ۔ خپلو سے لائی گئی ہزاروں کتابیں ضبط ، دو ملزمان گرفتار ۔ ۔ ۔ واضح رہے کہ ان کتابوں پر Not for sale لکھا ہوا ہے۔
775









