703

شھید عارف حسین کو سفر آخرت پر روانہ کردیا گیا

شھید عارف حسین کو سفر آخرت پر روانہ کردیا گیا


دیامر میں علم دشمنوں کے خلاف کارروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے گلگت بلتستان پولیس کے جوان شھید عارف حسین کی ان کے آبائی علاقے تانگیر میں مکمل اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی شھید کی قربانیوں کا طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں