752

میر ا اور میر ے ٹیم کا مقصد صر ف اور صر ف راجہ جلال کو مستقبل کا وزیر اعلیٰ بنا نا اور اس کو کامیا ب کرنا ہے

سکردو (پ ر)پاکستان تحر یک انصا ف کے رہنماء خواجہ مد ثر نے اخباری بیان جاری کر تے ہوئے کہاہے کہ میر ا اور میر ے ٹیم کا مقصد صر ف اور صر ف راجہ جلال کو مستقبل کا وزیر اعلیٰ بنا نا اور اس کو کامیا ب کرنا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ آ ئند ہ آنے وا لی الیکشن میں پاکستان سمیت گلگت بلتستان میں کلین سو یپ کر یں گی جس کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے تمام کر پٹ وزیر اعلیٰ سمیت وزراء کو نواز شر یف کی طر جیل بھیج کر دم لیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سید مہدی شا ہ کے بیان پر افسوس ہی کر سکتا ہو ں۔سیا سی سو چ اور علاقے کی تر قی اور خو شخا لی کے بارے میں سوچتا ہوں۔میں عمران کا سپوٹرہوں پارٹی اچھا لگا اور کر پشن،اقربا ء پر وری سے پاک چیئر مین عمران خان کے ساتھ نیا ء پاکستان کا و یژن لیکر عو ام کی خد مت کرنے میدان میں نکلا ہوں اور چور لٹیروں کے خلا ف کھل کر بولتا ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ راجہ جلال کے ساتھ مخلص ہوں اور ہر فور م پر پی ٹی آ ئی کی تمام کارکنا ن کا دینا میرا اور صو با ئی قا ئد ین کا فرض ہے۔انہوں نے مز ید کہاہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکیں گے نواز شر یف کے ساتھ زرداری بھی عنقر یب جھیل کی سلا حوں میں ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں