وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے درایل میں پولیس اہلکار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس دہشت گردوں سے لڑتے ہوے اپنی جانوں کی قربانی دے رے ہیںجو اسی تسلسل کی کڑی ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے داریل پولیس اہلکار کے شہادت کی اصل حقائق معلوم کرنے کیلئے جے آئی ٹی بنانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں جو دس دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
678









