740

وزیر اعلی شیڈول فور کا غلط استعمال کرکے گلگت بلتستان میں بد امنی پھیلانا چاہتے ہیں،سمیرا مغل صدر

گلگت(خبرنگار) وزیر اعلی شیڈول فور کا غلط استعمال کرکے گلگت بلتستان میں بد امنی پھیلانا چاہتے ہیں اور تمام تر ذمہ داری پیپلز پارٹی کے کندے پر ڈال کر اپنے آ پ کو بے داغ بنانے کی نا کام کوشش کی جارہی ہیں۔قانو ن نا فذ کرنے والے ادارے ایکشن لے کر طلبہ اور علماء سمیت سیاسی کارکنوں کو شیڈول فورتھ جیسا قانون کو ہٹائے۔ان خیالات کا اظہار سمیرا مغل صدر خو اتین فوونگ دنیور ڈویژن نے کیا۔ انہوں نے میڈ یا سے بات چیف کرتے ہوئے کہ جو حقوق کی بات کرتے ہیں یا پھر حکومت پر تنقید کرتے ہیں تو ان کے خلاف شیڈول فور جیسے کالا قا نون مسلط کر کے پا بند سلاسل کیا جاتا ہے۔گلگت بلتستان میں گزشتہ تین سالوں میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے عو ام کو دھوکہ کے علا وہ کچھ نہیں دیا اور اب میا ں نواشر یف کوچو ری کے الزام جیل جانے پر ما تم کنا ں ہے۔انہوں نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن نے عو ام کیلئے کچھ نہیں کیا اپنے محلے اور گلی کوچوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے ہم جنا ب چیف جسٹس آف پاکستان سے مطا لبہ کرتے ہے کہ میاں محمد نوازشر یف کی طر ح و زیر اعلیٰ جی بی حفیظ الر حمن کا بھی پر اپرٹی اور بنک بیلنس چیککر کے گلگت بلتستان سے لو ٹی ہو ئی رقم واپس مل سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں