691

وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات گلگت بلتستان حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے سیاسی اور حکومتی حلقوں سے مثبت خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔وزیر اعظم
گلگت بلتستان میں امن کے قیام اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے صو بائی حکومت کی کار کردگی اچھی ہے ۔عمران خان گندم سبسڈی۔پی ایس ڈی منصوبوں اور بجٹ کی کٹوتی کے حوالے سے وزیر اعلی نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔
وزیر اعظم نے وفاقی وزیر پلانگ کو ہدایات جاری کی کہ وزیر اعلی نے ان منصوبوں کی اہمیت سے تفصیلی سےآگاہ کر دیا ہے اس حوالے سے فیصلوں پر نظر ثانی ہو۔
گلگت بلتستان کے وفاقی پی ایس ڈی پی منصوبوں کی منسوخی اور بجٹ کٹوتی فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔وزیر اعلی جی بی
وزیر اعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائی کہ گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے صوبائی حکومت کی مشاورت سے معاونت کریں گے ۔
گلگت بلتستان میں تعلیم کے اعشاریئے باقی صوبوں سے اچھے ہیں دیامر میں تعلیم کی ترقی کے لئے صوبائی حکومت کی۔معاونت کریں گے۔وزیر اعظم۔
گندم سبسڈی۔دیامر بھاشا ڈیم اور سی پیک پر فیصلوں سے قبل گلگت بلتستان کی شرکت اور مشاورت لازمی ہے۔حفیظ الرحمن۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں