718

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما طیفور شاہ نے کہا کہ کمشنر دیامر چلاس میں ڈرامے بازی کررہا ہے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما طیفور شاہ نے کہا کہ کمشنر دیامر چلاس میں ڈرامے بازی کررہا ہے،دیامر کا اصل ایشو متاثرین کی آبادکاری ہے،لیکن کمشنر ہسپتالوں، سڑکوں اور سکولوں کے پیچھے پڑا ہے،سکول،سڑک اور ہسپتالوں کے مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ محکموں کے سربراہان اور سیکرٹریز موجود ہیں وہ حل کریں گے،کمشنر متاثرین ڈیم کے مسائل حل کریں،متاثرین کی آبادکاری انتظامیہ کی زمہ داری ہے۔کمشنر ٹھیک ہوکر کام کریں ورنہ چلے جائیں، شوبازیاں کرکے عوام کو بے وقوف نہ بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں