گلگت ،ناصر آباد ہنزہ کے عوام ناصر آباد میں معدینات کی غیر مقامی کمپنی کو لیز پر دینے کے خلاف گلگت پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں ۔ مظاہرین نے مقامی کمپنی کو لیز دینے کا مطالبہ کیا۔
727
727گلگت ،ناصر آباد ہنزہ کے عوام ناصر آباد میں معدینات کی غیر مقامی کمپنی کو لیز پر دینے کے خلاف گلگت پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں ۔ مظاہرین نے مقامی کمپنی کو لیز دینے کا مطالبہ کیا۔