657

گلگت: نومل کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار کلیم اللہ ولد فرحان ساکن کشروٹ کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں ریسکیو کرکے سی ایم ایچ گلگت منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ کلیم اللہ کی والدہ اور دو بہنوں کی تلاش جاری ھے

گلگت:
نومل کے مقام پر گاڑی حادثے کا شکار کلیم اللہ ولد فرحان ساکن کشروٹ کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں ریسکیو کرکے سی ایم ایچ گلگت منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ کلیم اللہ کی والدہ اور دو بہنوں کی تلاش جاری ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں