994

ہنزہ کریم آباد میں خواتین کارپنٹرین اور دیگر کاموں میں مہارت رکھتے ہیں

گلگت بلتستان کے خواتین میں وہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ مردوں کے شانہ بشانہ کام

کرسکتے ہیں۔ ہنزہ کریم آباد میں خواتین کارپنٹرین اور دیگر کاموں میں مہارت رکھتے ہیں۔ جوکہ دیگر خواتین کے لئے مشال ہے۔
ہمیں ان خواتین پر فخر ہے.. فوٹو کریڈٹ ۔ فرمان کریم بیک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں