گلگت(خصوصی رپورٹر)یوم عاشور کے موقع پر گلگت سٹی کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے اور پولیس جوانوں کی چھوٹیاں منسوخ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ میونسپل فورس سمیت ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور سٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہے گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ تمام پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے قابل ذکر ہے کہ یوم عاشور کے موقع پر میونسپل فورس کے جوان بھی ڈیوٹی پر الرٹ رہیں گے جکہ ہسپتالوں میں بھی ایمرجنسی ناٖفذ ہوگی۔
722









