دو کروڈ تیس لاکھ کی لاگت سے چنار باغ گلگت میں وزیراعلی سیکریٹریٹ کی نئی بلڈنگ کا کام مکمل .وزیراعلی نے نئی بلڈنگ کا افتتاح کردیا افتتاحی تقریب میں سابق وزیر اعلی سید مہدی اور سابق نگراں وزیراعلی شیر جہاں میر بھی مدعو تھے لیکن سابق وزیر اعلی سید مہدی شاہ نے زاتی مصروفیت پر شرکت سے معزرت کرلیا.وزیراعلی نئی بلڈنگ کی کانفرنس ہال میں صحافیوں سے گفتگو کررہے ہیں .ائندہ صوبائی کابینہ کا اجلاس بھی چیف سکریٹری کانفرنس ہال کے بجائے یہاں پر ہی ہوگا
353









