850

امر یکہ میں مقیم پا کستانیز 14اگست جشن آ ذ ا دی پاکستان 6اگست کو جو ش و جذ بے کے ساتھ منا یا گیا

امر یکہ (پر یس رلیز)امر یکہ میں مقیم پا کستانیز 14اگست جشن آ ذ ا دی پاکستان 6اگست کو جو ش و جذ بے کے ساتھ منا یا گیا۔

جس میں امر یکہ میں مقیم تمام پاکستانیز نے شرکت کی اور پاکستان کا جھنڈا اٹھا کر ریلی کی شکل میں نیو یارک میں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گوجھ اٹھا۔

جشن آ ذادی ریلی سے سہو نی وطن گلگت بلتستان کے چیئر مین نسیم گلگتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان سے بے حد پیار کرتے ہیں اور پاکستان ہما را پہچان ہے۔امر یکہ میں مقیم پاکستانی سا لانہ 14اگست جشن پاکستان کو جو ش و جذ بے کے سا تھ منا یا جاتا ہے جس میں سینکڑروں کی تعداد میں پاکستانیز نے شر کت کر تے ہیں۔

نسیم گلگتی دیامر میں پیش آ نے و الی واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان خصوصاً دیامر کے چہرے پر انتہاپسندی اور جہالت کا داغ لگانے کی سازش کر رہے ہیں

جس میں انہیں منہ کی کھانی پڑے گیصوبائی حکومت کو چاہئے کہ اسطرح کے ملک دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور انکی سرکوبی کی جائے تاکہ آئندہ اسطرح کے واقعات کا اعادہ نہ ہوسکے۔دیامر میں ہونے والے واقعات سی پیک اور دیامر ڈیم کے خلاف عالمی سازشوں کا حصہ ہوسکتے ہیں۔

ان سازشوں کے خلاف نہ صرف بھرپور اور موثر آپریشن کی ضرورت ہے بلکہ انکے سہولت کاروں کو بھی نشان عبرت بنایا جانا چاہئے تاکہ دوبارہ کوئی اسطرح کی تخریب کاری کی جراعت نہ کرسکے۔آ خر میں پاکستان کیلئے امن و امان کیلئے خصوصی بھی کی

گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں