گلگت ،ناصر آباد ہنزہ کے عوام ناصر آباد میں معدینات کی غیر مقامی کمپنی کو لیز پر دینے کے خلاف گلگت پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں ۔ مظاہرین نے مقامی کمپنی کو لیز دینے کا مطالبہ کیا۔
736
736گلگت ،ناصر آباد ہنزہ کے عوام ناصر آباد میں معدینات کی غیر مقامی کمپنی کو لیز پر دینے کے خلاف گلگت پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں ۔ مظاہرین نے مقامی کمپنی کو لیز دینے کا مطالبہ کیا۔