663

گورنر راجہ جلال نے حلف اٹھالیا۔

گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ گورنر

  گلگت بلتستان سے حلف چیف جسٹس سپریم اپلیٹ کورٹ جسٹس جاوید اقبال نے لیا۔
حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ، چیف سیکرٹری سمیت اعلی عدلیہ کے ججز، سول و عسکری حکام سمیت تحریک انصاف کے رہنماوں اور بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں