777

شہدائے وطن کی سرزمین پھکر ( نگر ) کی باہمت خواتین کا اعزاز ” #نگر ( پھکر ) کی دو باہمت خواتین کا اعزاز “

#پولیو #مہم کے دوران موسم کی شدید یخبستگی اور کئی فٹ برفیلے خطرناک راستوں پر پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی زندگی کو خطرات سے دوچار کیا , لیکن کوئی بچہ پولیو سے محروم نہ رہا , ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آج ڈی۔ایچ۔او ہلیتھ آفس نگر میں ایک باوقار تقریب کے دوران ڈائریکٹر ہیلتھ اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے ان دونوں خواتین ہیلتھ ورکرز کی کاز

رکردگی کے اعتراف میں انعامات اور حوصلہ افزائی کے طور پر حسن کارکردگی کے سرٹیفکیٹس دیئے گئے , جبکہ یونیسف پاکستان کی جانب سے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 29 مارچ 2019 کو اسلام آباد میں بھی ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے , جہاں ان کی اس بے مثال کارکردگی پر اعزازات سے نوازا جائے گا #قوم کی #باہمت #بیٹیوں #کو #ہمارا #سلام

 

پولیو #مہم کے دوران موسم کی شدید یخبستگی اور کئی فٹ برفیلے خطرناک راستوں پر پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی زندگی کو خطرات سے دوچار کیا , لیکن کوئی بچہ پولیو سے محروم نہ رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں